خود آگاہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا۔